تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کسی کی گالم گلوچ کی فکر نہیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2024
کسی کی گالم گلوچ کی فکر نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی کے لیے دن رات اقدامات کر رہے ہیں لیکن کچھ لوگ انتشار پھیلا رہےہیں، کچھ افراد کی توجہ عوام کی خدمت کے بجائے گالم گلوچ پر ہے، مریم نواز کہتی ہیں کہ انہیں  کسی کی گالم گلوچ کی فکر نہیں۔ سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر مریم نواز کا کہنا تھا کہ کبھی آپ نے سنا کہ اڈیالہ جیل میں بیٹھے شخص نے اپنی خیبر پختونخوا حکومت کو پیغام دیا ہو کہ آج سے صوبے میں دوائیں مفت دی جائیں،  عوام کو صحت کارڈ دیں، جو اڈیالہ جیل میں بند ہے، کیا اس نےکبھی اپنے وزیراعلیٰ سےصوبے کا پوچھا ؟  اڈیالہ جیل میں بیٹھا شخص ہمیشہ کہتا ہےکہ آگ لگادو، توڑ پھوڑ کردو، کیا اڈیالہ جیل میں بند شخص نے اپنے وزیراعلیٰ کو عوام کی خدمت کا کہا؟ یہ چاہتےہیں 2 صوبے ایک دوسرے کے سامنےآجائیں، ایسا نہیں ہوگا۔

Previous Post

پی سی بی نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا

Next Post

انٹراپارٹی الیکشن پر مسلسل لچک کا مظاہرہ کر رہے ہیں،تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے،الیکشن کمیشن

Next Post
پی ٹی آئی کا منگل کو الیکشن دفاتر کے باہر مظاہرے کا اعلان

انٹراپارٹی الیکشن پر مسلسل لچک کا مظاہرہ کر رہے ہیں،تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے،الیکشن کمیشن

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist