تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن آئین و قانون کے تحت کام کرتا رہے گا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 1, 2024
صدر کی الیکشن 6 نومبر 2023 تک کرانے کی تجویز

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن نے اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل کی تبدیلی کے لیے  نون لیگ کے ارکان قومی اسمبلی انجم عقیل، راجہ خرم نواز اور طارق فضل چوہدری کی درخواستوں پر سماعت کی۔ اس موقع پر کمیشن نے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کے وکیل سے پوچھا کہ کیا آپ نے ترمیم شدہ درخواست دائر کردی ہے، جس پر وکیل نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ درخواست واٹس ایپ پر بھیج دی تھی۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ درخواست کی ہارڈ کاپی بھی دینی چاہیے تھی، تینوں امیدوار الگ الگ درخواستیں دیں اور ٹائٹل بھی الگ کردیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے انجم عقیل اور راجہ خرم نواز کو ترمیم شدہ درخواستیں آج ہی دائر کرنے کی ہدایت کی۔ تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے شکایت کی لگ رہا جیسے ہم تو یہاں اجنبی ہیں۔ رکن  بلوچستان نے شعیب شاہین سے دریافت  کیا کہ آپ کیسے اجنبی ہیں؟  جس پر شعیب شاہین نے جواب دیا کہ ہمارے ساتھ جو ناانصافیاں کی گئیں اس کی بات کررہا ہوں۔

رکن خیبرپختونخوا نے کہا کہ جو حق میں فیصلہ دے وہ انصاف اور باقی ناانصافی کرتے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین و قانون کے تحت کام کرتا رہے گا، چاہے کوئی ہمیں گالیاں دے، ہم آئین و قانون پر عمل کریں گے۔ چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس پر شعیب شاہین بولے، ’ہم نے آج تک گالی نہیں دی۔ چیف الیکشن کمشنر نے شعیب شاہین سے کہا کہ یہ بات آپ اپنے ساتھیوں سے پوچھیں۔

Previous Post

اسلام آباد کی عدالتی جنگ سے میرا کوئی تعلق نہیں، بلاول بھٹو

Next Post

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

Next Post
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist