تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

محمد علی سیف کے الزامات پر عظمیٰ بخاری کا جواب

by ویب ڈیسک
اکتوبر 1, 2024
محمد علی سیف کے الزامات پر عظمیٰ بخاری کا جواب
Share on FacebookShare on Twitter

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام لگا یا ہے کہ مریم نواز کے حکم پر جیل میں بشریٰ بی بی کو تنگ کیا جا رہا ہے۔ باپردہ خاتون کی کیمروں کے سامنے تلاشی لے کر تضحیک کی جا رہی ہے۔ مشیر اطلاعات نے دعویٰ کیا کہ بشریٰ بی بی کو رات کو نیند سےجگا کر سیل کی تلاشی کے بہانے ذہنی اذیت دی جا رہی ہے یہاں تک کہ بالوں کی تلاشی بھی لی جا رہی ہے۔بشریٰ بی بی کے ذریعے بانیٔ پی ٹی آئی کو توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کے الزامات پر پنجاب کے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی انڈے کھائیں، مرغی کھائیں یا یخنی پلاؤ کھائیں مریم نواز کو کوئی پرواہ نہیں۔ جھوٹ بولنا اور سنسنی خیز خبریں بنوانا بشریٰ بی بی کا پرانا شوق ہے، روزانہ خبروں میں رہنے کا یہ بہت بھونڈا طریقہ ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب کہتی ہیں کہ مریم نواز کے فرشتوں کو بھی خبر نہیں کہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل کے کس سیل میں ہیں۔  مریم نواز نے جیل کی سختیاں برداشت کر لیں لیکن کبھی عورت کارڈ استعمال نہیں کیا، بشریٰ بی بی توشہ خانے کے تحائف چوری کرنے اور 190 ملین پاؤنڈ کی بندر بانٹ کے جرائم میں جیل میں قید ہیں۔  ان میاں بیوی کو جیل میں جو سہولتیں میسر ہیں ان کا ایک آزاد شہری تصور بھی نہیں کر سکتا۔

Previous Post

63 اے کی تشریح کیس: جسٹس منصور علی کی بھی معذرت، بینچ میں جسٹس نعیم اختر شامل

Next Post

اسلام آباد کی عدالتی جنگ سے میرا کوئی تعلق نہیں، بلاول بھٹو

Next Post
عمران خان سلیکشن کے ذریعے قوم پر مسلط کیے گئے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد کی عدالتی جنگ سے میرا کوئی تعلق نہیں، بلاول بھٹو

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist