تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اورنگی ٹاؤن میں سرکاری اسکول کی زمین کا قبضہ ختم کرانے کا حکم

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2024
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

اورنگی ٹاؤن میں سرکاری اسکول کی زمین پر قبضے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ  کروڑوں روپے کی زمین پر متعلقہ افسران کی ملی بھگت سے قبضہ کیا گیا، جرمن اسکول کے نام سے مشہور سرکاری اسکول کی 1 لاکھ 5 ہزار گز زمین پر قبضہ ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکریٹری کو اورنگی ٹاؤن میں اسکول کی زمین کا قبضہ ختم کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ جگہ خالی کرانے کے بعد اس مقام  پر یونیورسٹی یا کالج بنایا جائے، اراضی تعلیمی مقاصد کے لیے ہے، اسکول کمیٹی اور ماہر تعلیم سے مشاورت کی جائے۔ زمین کی لیز لینے والوں کو متبادل جگہ دینے سے متعلق بھی اسکول کمیٹی طے کرے، کمیٹی 3 ماہ میں اپنی سفارشات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرے۔

Previous Post

شمالی وزیرستان، ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

Next Post

سپریم کورٹ نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist