تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شمالی وزیرستان، ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 28, 2024
شمالی وزیرستان، ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Share on FacebookShare on Twitter

ماڑی پیٹرولیم کے اعلامیے کے مطابق ہیلی کاپٹر پر 3 غیر ملکی پائلٹس سمیت 14 مسافر سوار تھے، تینوں پائلٹس کا تعلق روس سے ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر پر سوار 6 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ہیلی کاپٹر شمالی وزیرستان میں پرواز کے دوران آئل فیلڈ کے قریب گر کر تباہ ہوا، حادثہ تکنیکی وجوہات کے باعث پیش آیا، حادثے کا علاقے میں سیکیورٹی کی صورتِ حال یا دہشت گردی سےکوئی تعلق نہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ ہیلی کاپٹر شیوا وزیرستان بلاک میں پرسنل ٹرانسپورٹیشن فراہم کر رہا تھا، پاک فوج اور دیگر اداروں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ترجمان ماڑی پیٹرولیم کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Previous Post

کراچی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی تاجر برادری سے ملاقات

Next Post

اورنگی ٹاؤن میں سرکاری اسکول کی زمین کا قبضہ ختم کرانے کا حکم

Next Post
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم

اورنگی ٹاؤن میں سرکاری اسکول کی زمین کا قبضہ ختم کرانے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist