تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کو الوداع کہہ دیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2024
شکیب الحسن آخری میچ سے باہر
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کان پور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کے دونوں فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر کرکٹ بورڈ بنگلا دیش میں الوداعی ٹیسٹ میچ کھیلنے کی اجازت نہیں دیتا تو بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ ہو گا۔ بنگلہ دیشی آل راؤنڈر کے مطابق انہوں میرپور میں اپنا آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے کیا ہے۔ کرکٹ بورڈ ہر چیز کو ترتیب دینے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ شکیب الحسن  بنگلا دیش جا سکیں، اگر ایسا نہیں ہوا تو کانپور میں بھارت کے خلاف میچ ٹیسٹ کرکٹ ان کا آخری میچ ہوگا۔

بشکریہ آئی سی سی

سابق وزیرِاعظم حسینہ واجد کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران بنگلا دیش میں شکیب الحسن کو قتل کے ایک مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقا نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے اکتوبر میں بنگلادیش کا دورہ کرنا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اور دوسرا ٹیسٹ 29 اکتوبر سے شیڈول ہے۔شکیب الحسن نے 70 ٹیسٹ میچز میں 4600 رنز بنائے ہیں اور 242 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

Previous Post

چیف جسٹس فائز کا جسٹس منصور کے خط کا جواب

Next Post

مخصوص نشستوں کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے پھر رجوع

Next Post
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو

مخصوص نشستوں کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے پھر رجوع

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist