تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور پی ٹی آئی جلسہ ، 30 ستمبر تک فیصلہ کرنے کی ہدایت

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2024
انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی کے اکمل خان باری کی دائر درخواست پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزارکا کہنا تھا کہ  مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی درخواست ڈی سی لاہور کے پاس زیر التوا ہے۔  درخواست میں پنجاب حکومت اور ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا تھا۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ  بانی پی ٹی آئی کی سالگرہ 5اکتوبر کو ہے اس لیے پرامن جلسہ کرنا چاہتے ہیں، مینار پاکستان میں شام 5 بجے سے لیکر رات 10 بجے تک جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے۔  عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایت کی کہ 30 ستمبر تک ڈی سی لاہور اس درخواست پر فیصلہ کرکے لاہور ہائیکورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو اس حوالے سے رپورٹ جمع کروائیں۔

Previous Post

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

Next Post

چیف جسٹس فائز کا جسٹس منصور کے خط کا جواب

Next Post
پولیس کی عزت نہیں رہی، لگ رہا ہے کرائے کی پولیس بن گئی

چیف جسٹس فائز کا جسٹس منصور کے خط کا جواب

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist