تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

غیر ضروری طور پر فوٹو کاپیاں نہ کرائیں، نادرا

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2024
غیر ضروری طور پر فوٹو کاپیاں نہ کرائیں، نادرا
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے شناختی کارڈز، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹس اور نادرا کے جاری کردہ دیگر دستاویزات کی غیر ضروری فوٹو کاپیاں بنانے سے گریز کریں۔ نادر کے مطابق اُس کے دفاتر کو زیادہ تر لین دین کے لیے صرف اصل دستاویزات کی ضرورت ہوتی ہے، شہری آسانی سے اپنی اصل دستاویزات یا متعلقہ نادرا کے جاری کردہ نمبر پیش کر سکتے ہیں۔ نادرا کا کہنا ہے کہ غیر ضروری فوٹو کاپیاں بنانے سے سیکورٹی کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں، کیونکہ ان کاپیوں کو غیر مجاز افراد کے ذریعے غلط استعمال کیا جا سکتا ہے۔ صرف مخصوص صورتوں میں، جیسے کہ وہ دستاویزات جن تک نادرا آن لائن رسائی حاصل نہیں کر سکتا، فوٹو کاپیاں ضروری ہوں گی۔ نادر نے شہریوں کی شکایت کے اندراج کا فورم بھی پیش کردیا ہے۔  جہاں وہ کسی بھی ایسی صورتحال کی اطلاع دے سکتے ہیں جس میں نادرا کا عملہ غیر ضروری فوٹو کاپی طلب کرتا ہے۔ اس سلسلے  میں شکایات نادرا کے سینٹرل کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم سے رابطہ کر کے یا پھر آن لائن پر درج کی جا سکتی ہیں۔

https://complaints.nadra.gov.pk

Previous Post

سیاست کو بدنام کیا ہوا ہے، مریم نواز

Next Post

فٹنس کے لیے کنسلٹنٹ کی تقرری کا فیصلہ

Next Post
ملیبورن کا ایک اسٹینڈ پاکستانی بالرز کے نام سے وقف

فٹنس کے لیے کنسلٹنٹ کی تقرری کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist