تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیاست کو بدنام کیا ہوا ہے، مریم نواز

by ویب ڈیسک
ستمبر 25, 2024
عمران خان کی آزادی یا غلامی نہیں بلکہ گوگی بچاؤ مارچ ہے، مریم نواز

اسکرین گریپ

Share on FacebookShare on Twitter

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں انٹرشپ کی تقریب سے خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ  آج کسان پیکیج پر عمل درآمد کا اعلان کر رہے ہیں،  تاریخ میں ایسا کوئی ایگریکلچر پیکیج نہیں بنا، 50 ہزار سے کسانوں نے کارڈ وصول بھی کر لیے ہیں، 15 اکتوبر کو کسان کارڈ کی ایکٹویشن بھی ہوجائے گی۔ مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ سیاست کو بدنام کیا ہوا ہے، اچھی سیاست نہیں کریں گے تو پاکستان آگے نہیں بڑھے گا، نوجوانوں کے نعرے لگانے والے بہت آئے بہت دیکھے آپ نے، 6 سال میں ایک نوجوان کو میرٹ پر نوکری ملی؟  کیا آپ ایسا ملک چاہتے ہیں جس میں گالم گلوچ ہو، جلاؤ گھیراؤ، گالی نکالنا آسان کام ہے، کیا ایسا ملک  چاہتے ہو جس میں چور ڈاکو کے جھوٹے الزامات ہوں، جلاؤ گھیراؤ کی ترغیب ہو ؟ مریم نواز کا کہنا تھا کہ جس اسپتال کا رخ کرتی ہیں، خیبر پختون خوا کے مریض ملتے ہیں، ہارٹ سرجری پروگرام شروع کیا، 100 سے زائد بچوں کی ہارٹ سرجری کر چکے، ہارٹ سرجری میں زیادہ تر خیبر پختون خوا کے بچے تھے۔ مریم نواز کے مطابق میرے خلاف نعرہ لگا دیں، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، میرا ایک ایک لمحہ آپ کی خدمت کے لیے ہے، کاش میرے ہاتھ میں جادو کی چھڑی ہوتی تو آپ کے مسائل یوں حل کر دیتی۔

Previous Post

عالمی مالیاتی فنڈ کی کڑی شرائط پوری کردیں

Next Post

غیر ضروری طور پر فوٹو کاپیاں نہ کرائیں، نادرا

Next Post
غیر ضروری طور پر فوٹو کاپیاں نہ کرائیں، نادرا

غیر ضروری طور پر فوٹو کاپیاں نہ کرائیں، نادرا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist