تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں، 12خوارجی دہشتگرد ہلاک

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2024
شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں، 12خوارجی دہشتگرد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپوں کے نتیجے میں 12خوارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے  اعلامیے کے مطابق ان جھڑپوں میں سیکیورٹی فورسز کے 6 بہادر جوان شہید ہوئے ہیں۔ سیکوریٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن دام میں دہشت گردوں کا پتا لگایا۔ خوارجی دہشت گردوں کے گروپ نے لدھا میں سیکوریٹی فورسز چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ 7 دہشت گردوں نے پاکستان افغانستان کے سرحد پر دراندازی کی کوشش کی۔  آئی ایس پی آر کے مطابق سیکوریٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

Previous Post

فن پارے چوری کا معاملہ

Next Post

اسپیکر کے خط کے بعد پارٹی پوزیشن تبدیل

Next Post
گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسپیکر کے خط کے بعد پارٹی پوزیشن تبدیل

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist