تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سلمان خان کا تعاقب کرنے والا گرفتار

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2024
سلمان خان پر قاتلانہ حملہ ناکام ، شارپ شوٹرگھر تک پہنچ گیا
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان نے کئی بار  وارننگ ملنے کے باوجود تیز رفتار موٹرسائیکل پر سلمان  خان کے قافلے کا تعاقب کیا۔ نوجوان نے سلمان خان کی گاڑی تک پہنچنے کی کوشش کی جس پر اسے گرفتار کر کے باندرا پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ گرفتار نوجوان پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ اور زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ دوسری جانب سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی دینے والے2 افراد کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا جنہوں نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کا نام لے کر ان کی سیکیورٹی کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کی۔

Previous Post

اسپیکر کے پی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

Next Post

کم جگہ پر زیادہ مجھلیوں کی پرورش

Next Post
کم جگہ پر زیادہ مجھلیوں کی پرورش

کم جگہ پر زیادہ مجھلیوں کی پرورش

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist