تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسپیکر کے پی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2024
خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسپیکر بابر سلیم سواتی نے 2 صفحات پر مبنی  خط چیف الیکشن کمشنر کو ارسال کر دیا جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں،خط کے متن کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا، سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد مخصوص نشستوں پر غیر ضروری تاخیر کی جا رہی ہے۔ سپریم کورٹ نے آئین کی روشنی میں مخصوص نشستوں کا فیصلہ جاری کیا، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ میں تاخیر انصاف کا قتل ہے۔

Previous Post

ایف بی آر کا انفورسمنٹ نظام بہتر بنانا وقت کی ضرورت ہے

Next Post

سلمان خان کا تعاقب کرنے والا گرفتار

Next Post
سلمان خان پر قاتلانہ حملہ ناکام ، شارپ شوٹرگھر تک پہنچ گیا

سلمان خان کا تعاقب کرنے والا گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist