تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایف بی آر کا انفورسمنٹ نظام بہتر بنانا وقت کی ضرورت ہے

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2024
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو پیر کے لیے نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے امور سے متعلق اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  ایف بی آر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن حکومت کی معاشی اصلاحات میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔  وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ  اچھے ٹیکس دہندگان کو دعوت دیں، مشاورت کی جائے اور تجاویز لی جائیں، نجی شعبے کا فروغ حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، فعال اور خوش حال نجی شعبہ ملکی معیشت کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ اجلاس کے دوران  وزیرِاعظم نے ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کی تعریف کی اور پلان پر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مزید مشاورت کی ہدایت کی۔

Previous Post

پی ٹی آئی رہنما، ایم ایل اے غلام محی الدین کی رہائی کا حکم

Next Post

اسپیکر کے پی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

Next Post
خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا

اسپیکر کے پی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist