تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2024
ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دےدی
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی کابینہ نے مسودے کے منظوری سمری سرکولیشن کے ذریعے دی، پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 پر صدر سے جلد منظوری کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ جمعرات کو وزارتِ قانون نے آرڈیننس وزیرِاعظم اور کابینہ کو بھجوایا تھا۔  آرڈیننس کے مطابق بینچ عوامی اہمیت اور بنیادی انسانی حقوق کو پیش نظر رکھتے ہوئے مقدمات کو دیکھے گا، ہر مقدمے  کو اس کی باری پر سنا جائے گا ورنہ وجہ بتائی جائے گی۔ ہر کیس اور اپیل کو ریکارڈ کیا جائے گا اور ٹرانسکرپٹ تیار کیا جائے گا۔ تمام ریکارڈنگ اور ٹرانسکرپٹ تک عوام کی رسائی ممکن ہوگی۔

Previous Post

چیمپئنز ٹرافی 2025 : آئی سی سی وفد کی محسن نقوی سے ملاقات

Next Post

پی ٹی کا جلسہ: ڈی سی لاہور کو شام تک فیصلہ کرنے کا حکم

Next Post
انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

پی ٹی کا جلسہ: ڈی سی لاہور کو شام تک فیصلہ کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist