تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : خستہ حال سڑکوں کی مرمت کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 18, 2024
کراچی : خستہ حال سڑکوں کی مرمت کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں شہر میں بارشوں کی وجہ سے متاثرہ سڑکوں کی مرمت سے متعلق جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی ناصر شاہ، وزیرِ بلدیات سعید غنی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی و دیگر شریک ہوئے۔ ترجمان وزیرِاعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی ڈویژن کے 7 اضلاع میں سڑکوں کے پیچ ورک کی ضرورت ہے، متاثرہ سڑکوں کی مرمت کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے۔

اس موقع پر مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ تعمیر یا مرمت کی گئی سڑکیں وقت سے پہلےخراب ہوئی ہیں تو انکوائری کریں، معلوم کیا جائے کہ سڑک کس نے بنائی اور کیوں خراب ہوئی۔ جس نے بھی سڑکوں کا ناقص کام کیا اس کے خلاف سخت کارروائی کریں۔ اس موقع پر وزیرِاعلیٰ سندھ نے کے ایم سی کو ہدایت دی کہ جو سڑکیں تعمیر کریں اس کا نکاسی آب کا نظام بھی بنائیں اور ہر سڑک کی سروس لائن بھی ضرور بنائی جائے۔

Previous Post

توقع ہے جلد انٹرپارٹی الیکشن کا معاملہ حل ہوجائے گا

Next Post

چیمپئنز ٹرافی 2025 : آئی سی سی وفد کی محسن نقوی سے ملاقات

Next Post
چیمپئنز ٹرافی 2025 : آئی سی سی وفد کی محسن نقوی سے ملاقات

چیمپئنز ٹرافی 2025 : آئی سی سی وفد کی محسن نقوی سے ملاقات

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist