تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی جلسے کے خلاف درخواست دائر

by ویب ڈیسک
ستمبر 18, 2024
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ میں شہری مرزا واحد رفیق کی طرف سے  دائر درخواست میں حکومت پنجاب سمیت دیگر کوفریق بنایا گیا ہے۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت سیکورٹی خدشات کے تحت عدالت سے رجوع کرتی رہی ہے۔ پی ٹی آئی اپنےموقف سے ہٹ کر لاہور میں جلسہ کرنے جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی کے 8 ستمبر کے جلسے میں حکومت اور عدلیہ کے خلاف زبان استعمال کی گئی۔ پی ٹی آئی انتظامیہ کی منظوری کے بغیر جلسہ کرنا چاہ رہی ہے۔ جلسے میں عدلیہ مخالف تقاریر ہوسکتی ہیں۔ پی ٹی آئی آئین میں دی گئی رعایت کا غلط استعمال کررہی ہے۔  استدعا ہے کہ پی ٹی آئی کو عدلیہ مخالف تقاریر سے روکنے اور انتظامیہ کی اجازت کے بغیر جلسہ کرنے سے روکنے کا حکم دے۔ بغیراجازت جلسہ کرنے پر پی ٹی آئی کے خلاف سخت کارروائی کا بھی حکم دیا جائے۔

Previous Post

پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے، امریکا

Next Post

اقوام متحدہ کے ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان کی 14 درجہ بہتری

Next Post
اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

اقوام متحدہ کے ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان کی 14 درجہ بہتری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist