تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رات کی تاریکی میں کوئی قانون سازی نہیں ہوتی

by ویب ڈیسک
ستمبر 16, 2024
رات کی تاریکی میں کوئی قانون سازی نہیں ہوتی
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا تھا کہ وزیر قانون خود کہہ رہے تھے میرے پاس ڈاکومنٹ نہیں ہے۔ بتایا جائے یہ ڈرافٹ اور نسخہ کہاں سے آیا ؟۔ پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو پر بہت افسوس ہوا ہے ۔ پیپلز پارٹی کے پاس مکمل ڈرافٹ تھا۔ رات کی تاریکی اور چھٹی کے روز کیا ترمیم پاس کرنی ہوتی ہے ؟۔ اس قسم کی قانون سازی کرنی ہے تو پہلے اس کو پبلک کریں ۔ پہلے بار ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں لیتے اور بحث کراتے لیکن یہ تو ڈاکا زنی کی گئی ہے۔ یہ سب کو الگ الگ نسخے دکھا رہے تھے۔ اسد قیصر کا کہنا تھا کہ آئین کی بالادستی ،آزاد عدلیہ و پارلیمنٹ کی بالادستی پر بات کرنے کو تیار ہیں۔ عدلیہ پر حملے ہورہے ہیں۔ اس طرح کی قانون سازی لائی گئی تو مزاحمت کریں گے۔ اب اسمبلی عوام میں لگے گی ۔ تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی مضبوطی ہوگی تو ہم ساتھ دیں گے۔ عدلیہ کے حوالے سے قانون سازی ہم بھی کرنا چاہتے ہیں ۔ وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ صاحب اپنے ضمیر کے مطابق کیا آپ ایسی ترمیم کے حق میں ہوسکتے ہیں ؟۔ آپ کی جدوجہد کیا اس چیز کے لیے تھی ؟

Previous Post

آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لے کر آئیں گے

Next Post

8 ججز کی وضاحت پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو نوٹ

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

8 ججز کی وضاحت پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو نوٹ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist