تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی نے درخواستِ بریت رد کرنے کا فیصلہ چیلنج

by ویب ڈیسک
ستمبر 16, 2024
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی
Share on FacebookShare on Twitter

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طرف  سے احتساب عدالت سے بریت کی درخواست رد کیے جانے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ میرٹ پر بریت بنتی تھی جو احتساب عدالت نے نہیں دی، ایسے کوئی شواہد اور مواد نہیں جس کی بنیاد پر سزا سنائی جا سکے، اسی لیے  عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔ مزید یہ کہ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس سے بری کیا جائے۔

Previous Post

حکومت سپریم کورٹ کے اوپر عدالت بنانا چاہ رہی ہے

Next Post

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے ہو جائے تو ایوان میں پیش کریں گے، خواجہ آصف

Next Post
عمران خان نے بار بار کہا کہ مجھے خون نظر آرہا ہے

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے ہو جائے تو ایوان میں پیش کریں گے، خواجہ آصف

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist