تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فیریئر ہال سے پینٹگز غائب، تحقیقات کیلئے کمیٹی

https://www.taar.tv/ur/

by ویب ڈیسک
ستمبر 16, 2024
فیریئر ہال سے پینٹگز غائب، تحقیقات کیلئے کمیٹی
Share on FacebookShare on Twitter

صوبائی وزیر ذوالفقار علی شاہ نے کراچی کے  فیریئر ہال سے پینٹگز کے غائب ہونے سے متعلق تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی۔ معلوم ہوا ہے کہ  2 رکنی کمیٹی معاملے پر تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے گی۔ یاد رہے کہ نوجوان مصور صفدر علی کا کہنا تھا کہ اس کے  7 سال پہلے گم شدہ مصوری کے فن پارے اسے ٹی وی ڈرامے میں نظر آئے۔ صفدر علی نے 2017 میں یہ فن پارے   نمائش میں کراچی کے فریئر ہال میں جمع کرائے تھے۔ نمائش کے اصولوں کے مطابق  اگر فن پارے فروخت ہو جاتے ہیں تو اس کی رقم مصور کو ادا کی جاتی اور بصورت دیگر فن پارے مصور کے حوالے سے کردیے جاتے۔

صفدر علی کا کہنا ہے کہ تقاضہ کرنے پر اسے فن پارے واپس نہیں ملے اور کہا گیا کہ وہ گم ہوگئے ہیں۔ اب ڈراما سیریل ” کبھی میں کبھی تم ” کے ایک منظر میں اسے اپنے فن پارے نظر آئے تو سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ مچ گیا۔ ڈرامہ ’کبھی میں کبھی تم‘ کے پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے بھی ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بگ بینگ انٹرٹینمنٹ کا اس حوالے سے کوئی تعلق نہیں ہے، شوٹنگ کے لیے یہ مقام کرایے پر لیا گیا تھا، موقع پر موجود تمام چیزیں اس مقام کے مالک کی ہیں۔

پروڈکشن ہاؤس نے مصور صفدر علی  کو متعلقہ انتظامیہ سے مسئلے پر براہ راست رابطہ کرنے کی تجویز دی ہے۔ اب سندھ کے وزیر ذوالفقار علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی غفلت یا لاپرواہی کی ہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Previous Post

مانیشا روپیتا

Next Post

آئینی ترامیم پر حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار

Next Post
قومی اسمبلی اجلاس میں گرما گرم تقاریر

آئینی ترامیم پر حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist