تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دنیا کو آج تنازعات، چیلنجز اور عدم مساوات کا سامنا ہے

by ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2024
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو پیر کے لیے نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کے سمٹ آف دی فیوچر سے پہلے ورچوئل اجلاس گلوبل کال سے خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ  دورِ حاضر میں اجتماعیت کے تصور کو مستقل خطرات کا سامنا ہے، اجتماعیت، مساوات اور انصاف مشترکہ تصور ہونا چاہیے، دنیا کو آج بڑھتے ہوئے تنازعات، چیلنجز اور عدم مساوات کا سامنا ہے۔  وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی غربت اور قرضے اجتماعیت کے تصور کو دھندلا رہے ہیں، ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کے واجب الادا قرضے معاف کیے جائیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نئی ٹیکنالوجی کے ممکنا غلط استعمال کی روک تھام ہونی چاہیے، نئی ٹیکنالوجی کے منفی استعمال کو روکنے کے لیے نئے، مؤثر تحفظاتی نظام کے قیام کی ضرورت ہے، نا انصافیاں، عدم مساوات مقامی اور عالمی سطح پر بدنام لوگوں کے لیے خلا پیدا کرتی ہیں۔

Previous Post

کارساز حادثہ : منشیات کیس میں ملزمہ کی درخواستِ ضمانت مسترد

Next Post

کمیٹی اپنا بیانیہ بنانے کے لیے نہیں بنائی گئی

Next Post
کمیٹی اپنا بیانیہ بنانے کے لیے نہیں بنائی گئی

کمیٹی اپنا بیانیہ بنانے کے لیے نہیں بنائی گئی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist