تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

علی امین کے صحافیوں سے متعلق الفاظ نامناسب تھے، بانی پی ٹی آئی

by ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2024
وزیراعلیٰ کا رشوت مانگنے پر سر پھاڑنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

بانی پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے صحافیوں سے متعلق جو کہا وہ نامناسب تھا، علی امین جوش خطابت میں کچھ زیادہ بول گئے تھے، ان کو ایسا نہیں بولنا چاہیے تھا۔صحافی جس طرح رپورٹنگ کررہے ہیں وہ جہاد ہے۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ علی امین کے الفاظ نامناسب تھے۔ پیشی کے موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے کہا تھا کہ میں علی امین گنڈ اپور کی تقریر کے ہر لفظ کے ساتھ کھڑا ہوں، جس پر بانی پی ٹی آئی  نے کہا کہ میرے علم میں نہیں تھا کہ علی امین نے صحافیوں کے بارے میں کوئی گفتگو کی ہے، اب آپ نے مجھے ساری بات بتا دی ہے میں کہہ رہا ہوں کہ آپ جہاد کر رہے ہیں۔ علی امین گنڈاپور کو ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا۔

Previous Post

علی امین گنڈاپور کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے

Next Post

مظفر آباد : بچوں کی تعلیم کے لیے رقم نہیں

Next Post
مظفر آباد : بچوں کی تعلیم کے لیے رقم نہیں

مظفر آباد : بچوں کی تعلیم کے لیے رقم نہیں

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist