تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

by ویب ڈیسک
ستمبر 11, 2024
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد،، لاہور، پشاور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پشاور، ڈی آئی خان، ٹانک، وزیرستان، ملتان، کچا کھوہ، خانیوال ، شجاع آباد، سانگلہ ہل، ننکانہ صاحب، رینالہ خورد، مانانوالہ، چیچہ وطنی، بورے والا، پاکپتن، ساہیوال، سرگودھا، پتوکی، کالا شاہ کاکو میں جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت کی وجہ سے  خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ شہری گھروں اور دفاتر سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلے سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی اور زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

Previous Post

گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری

Next Post

ملائکہ اروڑا کے والد کی خودکشی

Next Post
ملائکہ اروڑا کے والد کی خودکشی

ملائکہ اروڑا کے والد کی خودکشی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist