تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرنسی نوٹوں کی نئی سیریز کے لیے آرٹ مقابلے کے نتائج کا اعلان

by ویب ڈیسک
ستمبر 6, 2024
کرنسی نوٹوں کی نئی سیریز کے لیے آرٹ مقابلے کے نتائج کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

مرکزی بینک نے کرنسی نوٹوں کی نئی سیریز کے ڈیزائن کے لیے آرٹ مقابلے کے اختتام پر نتائج کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ نئے کرنسی نوٹوں کی تصاویر بھی سامنے آگئیں۔ مقابلہ جیتنے والے مقامی آرٹسٹس کے نام اور ان کے تخلیق کردہ نوٹوں کے ڈیزائنز شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔

10 روپے مالیت کے بینک نوٹ کے ڈیزائن کا پہلا انعام ڈاکٹر شیری عابدی کو دیا گیا، جبکہ مرزا سفیان نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

20 روپے کے نوٹ کے لیے ہارون خان، 50 روپے کے لیے سید فواد حسین، 100 روپے اور 5000 روپے کے نوٹوں کے لیے میمونہ افضل کے نام شارٹ لسٹ کیے گیے جنہوں نے دونوں کیٹیگریز میں پہلا انعام حاصل کیا ہے۔

500 روپے مالیت کے نوٹ میں پہلا انعام ہادیہ حسن اور دوسرا انعام عینی زہرا کو دیا گیا، 1000 روپے کے نوٹ میں پہلا انعام نورین اسلم نے حاصل کیا اور 5000 ہزار مالیت کے نوٹ کے لیے دوسری پوزیشن پر کریم محمد رہے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق شارٹ لسٹ کیے گئے ڈیزائنز کی نوعیت محض علامتی ہے اور ان ڈیزائنز کو بین الاقوامی ڈیزائنرز کو بھجوایا جا رہا ہے، جو اسٹیٹ بینک کے لیے نئے کرنسی نوٹوں کو تخلیق کریں گے

Previous Post

لاہور ہائی کورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کاحکم

Next Post

ایف سی ہیڈکوارٹرز مہمند پر حملے کی کوشش ناکام،ک

Next Post
ایف سی ہیڈکوارٹرز مہمند پر حملے کی کوشش ناکام،ک

ایف سی ہیڈکوارٹرز مہمند پر حملے کی کوشش ناکام،ک

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist