تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیب ترامیم بحال، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی اپیل منظور کرلی

by ویب ڈیسک
ستمبر 6, 2024
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی انٹر اکورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کردیں، سپریم کورٹ نےنیب ترامیم کا فیصلہ مکمل اکثریت کے ساتھ 0-5 سے سنایا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ثابت نہیں کرسکے کہ ترامیم غیر آئینی تھیں۔  سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمرہ عدالت نمبر1 میں فیصلہ پڑھ کر سنایا، جس میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ اور ججز پارلیمنٹ کے گیٹ کیپرز نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ کو قانون سازی کو ہر صورت برقرار رکھنا چاہیے۔ فیصلے میں جسٹس اطہر من اور جسٹس اظہر رضوی نے اضافی نوٹ لکھا۔ سپریم کورٹ کے 5رکنی بینچ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس امین الدین، جسٹس اطہر من ، جسٹس اظہر رضوی اور جمال خان مندوخیل شامل تھے۔ فیصلے کے مطابق نیب ترامیم کو خلاف آئین ثابت نہیں کیا جا سکا،پارلیمان اور عدلیہ کا آئین میں اپنا اپنا کردار واضح ہے۔ جسٹس اطہر من نے اضافی نوٹ لکھا کہ حکومت کی اپیل ناقابل سماعت ہے، جسٹس حسن اظہر رضوی نے بھی اضافی نوٹ لکھا۔ جسٹس حسن اظہر رضوی نے فیصلے سے اتفاق لیکن وجوہات سے اختلاف کیا۔

Previous Post

ملک بھر میں یوم دفاع جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے

Next Post

لاہور ہائی کورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کاحکم

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور ہائی کورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کاحکم

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist