تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گرفتاری پر پشاور ہائی کورٹ سے رجوع

by ویب ڈیسک
ستمبر 5, 2024
چائے پینا ہوا مہنگا سودا
Share on FacebookShare on Twitter

علی امین گنڈا پور کی طرف  سے عالم خان ادیزئی نے درخواست جمع کرائی ہے، درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوتے ہی وزیر اعلی ہائی کورٹ پہنچیں گے۔ یاد رہے کہ بدھ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیر قانونی اسلحہ شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے تھے۔  عدالت نے طبی بنیادوں پر حاضری معافی کی درخواست رد کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کے یہ  ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔  ایس ایچ او تھانہ بھارہ کہو کو کل علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ یاد رہے کہ  اکتوبر 2016 میں، اسلام آباد پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے بنی گالہ کے باہر تحریک انصاف کے رہنما کی گاڑی سے 5 کلاشنکوف اسالٹ رائفلز، ایک پستول، 6 میگزین، ایک بلٹ پروف جیکٹ، شراب اور آنسو گیس کے تین گولے برآمد کیے۔

Previous Post

سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے 138 ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

Next Post

ناانصافیوں سے تنگ آکر شبیر احمد نے کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا

Next Post
ناانصافیوں سے تنگ آکر شبیر احمد نے کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا

ناانصافیوں سے تنگ آکر شبیر احمد نے کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist