تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سعودی عرب سے ادھار تیل کے لیے مذاکرات جاری ہیں

by ویب ڈیسک
ستمبر 5, 2024
پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام چاہیے، وزیر خزانہ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مؤخر ادائیگیوں پر ادھار تیل کی سہولت کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ باہمی معاہدوں کے تحت پروجیکٹس میں سرمایہ کاری سے متعلق بھی بات چیت جاری ہے۔وفاقی وزیر کہتے ہیں کہ عالمی مالیاتی فنڈز کے ساتھ بیرونی فنانسنگ پر بات چیت جلد حتمی مرحلے تک پہنچ ہو جائے گی، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے قرض پروگرام کی منظوری کے لیے بات آگے بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے اس جانب بھی اشارہ کیا کہ رواں ماہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے قرض پروگرام کی منظوری ہو جائے گی۔

Previous Post

ملک میں 8 کروڑ افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں

Next Post

سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے 138 ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

Next Post
سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے 138 ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے 138 ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist