تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ججوں کی تعداد بڑھانے کا بل قومی اسمبلی میں موخر

by ویب ڈیسک
ستمبر 3, 2024
قومی اسمبلی : 7 سے زائد گھنٹے ہوگئے ووٹنگ اب تک نہ ہوئی
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی اجلاس کے سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد بڑھانے سے متعلق ترمیمی بل حکومتی رکن بیرسٹر دانیال چوہدری نے  پیش کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی  آبادی 25 کروڑ سے زائد ہے، سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 54 ہزار سے بھی زیادہ ہے۔ ترمیمی بل کا مقصد فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ اس موقع پر پی ٹی آئی نے بیرسٹر دانیال کے بل کی مخالفت کردی۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ عدلیہ کو چھٹیوں میں کمی کے حوالے سے سوچنا ہو گا، پیر کو  سینیٹ نے بالکل ایسا ہی بل قائمہ کمیٹی کو بھیجا ہے، وفاقی حکومت نے پشاور ہائی کورٹ میں 10 ججز کے اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل مؤخر کردیا۔

Previous Post

کراچی: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر لیڈی کانسٹیبل معطل

Next Post

فری لانسرز کی مشکلات

Next Post
فری لانسرز کی مشکلات

فری لانسرز کی مشکلات

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist