تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برازیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پابندی لگا دی

by ویب ڈیسک
اگست 31, 2024
پاکستان میں پابندی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا ردعمل
Share on FacebookShare on Twitter

برازیل کی سپریم کورٹ کے جج ایلگزینڈ موریس نے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کو حکم جاری کیا کہ فوری طور پر ایکس کی سروسز کو مکمل طور پر بند کردیا جائے۔ سپریم کورٹ نے گوگل اور ایپل انٹرنیٹ پرووائیڈرز کو بھی ایکس ایپلی کیشنز کو روکنے کے لیے ٹیکنالوجیکل رکاوٹوں کا استعمال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔برازیل کی عدالت ایلون مسک سے فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرچکی ہے۔

Previous Post

سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے 120 کلومیٹر دور

Next Post

کار ساز حادثے کی ملزمہ کیخلاف منشیات کے استعمال کا 1 اور مقدمہ درج

Next Post
کار ساز حادثہ: ملزمہ  کے شوہر دانش اقبال کی حفاظتی ضمانت منظور

کار ساز حادثے کی ملزمہ کیخلاف منشیات کے استعمال کا 1 اور مقدمہ درج

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist