تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

طوفان اسنیٰ سندھ کے علاقوں کی طرف

by ویب ڈیسک
اگست 29, 2024
ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 900 سے زائد جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں رن آف کچ کے علاقے کے اوپر ہواؤں کا شدید دباؤ ہے، ہواؤں کا یہ سلسلہ سندھ کی ساحلی پٹی کی جانب آج رات یا کل تک پہنچ سکتا ہے۔ ہواؤں کے اس دباؤ سے سائیکلون طوفان آنے کا خدشہ ہے جب کہ ہواؤں کے اس دباؤ کے وجہ سے سندھ کے علاقوں تھر پارکر، بدین، حیدر آباد، کراچی سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں ہوسکتی ہیں۔  چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ  ڈیپ ڈپریشن کراچی کے جنوب مشرق میں 270 کلو میٹر دوری پر اور اب تک سسٹم خشکی پر ہے۔ امکان ہے کہ کل یہ ڈیپ ڈپریشن سمندر میں داخل ہوگا، طوفان بننے کی صورت میں کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔  ممکنا  طوفان کے باعث سمندر میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ اس طوفان کا نام اسنیٰ رکھا گیا ہے، اسنی کے معنی بلند تر ہیں، اس طوفان کا نام پاکستان کی جانب سے تجویر کیا گیا ہے۔

Previous Post

شاہین شاہ دوسرے ٹیسٹ سے آٓؤٹ

Next Post

کار ساز حادثہ: ملزمہ کے شوہر دانش اقبال کی حفاظتی ضمانت منظور

Next Post
کار ساز حادثہ: ملزمہ  کے شوہر دانش اقبال کی حفاظتی ضمانت منظور

کار ساز حادثہ: ملزمہ کے شوہر دانش اقبال کی حفاظتی ضمانت منظور

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist