تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

طاقتور مون سون سسٹم کراچی سے 320 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، چیف میٹرولوجسٹ

by ویب ڈیسک
اگست 28, 2024
مون سون کا نیا اسپیل، کراچی میں آندھی اور تیز بارش متوقع
Share on FacebookShare on Twitter

چیف میٹرلوجسٹ سردار سرفراز نے خبردار کیا ہے کہ  طاقتور مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن کی شکل میں اس وقت کراچی سے 320 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔  سسٹم 10 سے 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہا ہے اور کل تک سسٹم شہر کے جنوب کی جانب زیادہ قریب آ جائے گا جس کے سبب موسلادھار بارش کا امکان زیادہ ہے۔  آج شہر میں تیز گرد آلود ہوائیں اور آندھی چلنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے، ڈیپ ڈپریشن میں 28 سے 33 ناٹیکل مائل یعنی 60 تا 70 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  بارش کا یہ سلسلہ 31 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر میں دوران بارش اربن فلڈنگ کا خدشہ برقرار ہے، کراچی میں 100 سے 200 ملی میٹر تک بارش بھی ہو سکتی ہے۔

Previous Post

بجلی کے بڑھتے بل اور ٹیکس پر ملک گیر ہڑتال

Next Post

سندھ : بارشوں میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اختیار ڈپٹی کمشنر کے پاس

Next Post
مون سون کا نیا اسپیل، کراچی میں آندھی اور تیز بارش متوقع

سندھ : بارشوں میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اختیار ڈپٹی کمشنر کے پاس

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist