تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بجلی کے بڑھتے بل اور ٹیکس پر ملک گیر ہڑتال

by ویب ڈیسک
اگست 28, 2024
بجلی کے بڑھتے بل اور ٹیکس پر ملک گیر ہڑتال
Share on FacebookShare on Twitter

جماعت اسلامی، اپوزیشن جماعتوں اور تاجر تنظیموں کی کال پر کراچی سمیت مختلف شہروں میں بازار اور کاروباری مراکز بند ہیں۔۔ ہڑتال کی وجہ سے کچھ علاقوں میں اسکولز بھی بند کردئیے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں احتجاج کے خطرے  کے باعث ریڈ زون کے راستوں کو کنٹینر رکھ کر بند کردیا گیا ہے۔اسلام آباد کے مختلف کاروباری مراکز میں تاجروں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ آبپارہ مرکز ،جی نائن کراچی کمپنی سمیت مختلف علاقوں میں دکانیں بند ہیں۔ دوسری جانب  آل پاکستان انجمن تاجران سندھ نے آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں بھی تاجروں کی جانب سے مختلف بازار بند رکھے گئے ہیں۔ جڑواں شہر راولپنڈی میں بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسوں کے خلاف تاجروں کی ہڑتال ہے۔ بڑے تجارتی مراکز ،شاپنگ مالز، مارکیٹس، ہول سیل، آڑھت منڈیاں بھی بند ہیں۔ ملتان ،لاہور ،کوئٹہ ،گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، گجرات ، سرگودھا، بہاولپور ، ساہیوال ،ہرنائی ،مالاکنڈ ڈویژن ، اندرون سندھ اور ملک کے دیگر بڑے اور چھوٹے شہروں میں بھی ہڑتال ہے۔

Previous Post

تین دن تک بارشوں کی پیش گوئی

Next Post

طاقتور مون سون سسٹم کراچی سے 320 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، چیف میٹرولوجسٹ

Next Post
مون سون کا نیا اسپیل، کراچی میں آندھی اور تیز بارش متوقع

طاقتور مون سون سسٹم کراچی سے 320 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، چیف میٹرولوجسٹ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist