تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

6 سرکاری لیبارٹریاں منکی پاکس کا ٹیسٹ کرنے کی مجاز

by ویب ڈیسک
اگست 26, 2024
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز
Share on FacebookShare on Twitter

حکام کے مطابق مجاز لیبارٹریاں اسلام آباد، صوبائی دارالحکومتوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کام کر رہی ہیں۔ فی الحال ملک میں کوئی بھی پرائیویٹ لیبارٹری منکی پاکس کا ٹیسٹ کرنے اور ڈیکلیئر کرنے کی مجاز نہیں۔ کسی پرائیویٹ لیبارٹری نے منکی پاکس کا ٹیسٹ کرنے کی اجازت کے لیے رابطہ بھی نہیں کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ اتوار کو بیرونِ ملک سے منکی پاکس کے 2 کیسز آئے اور ٹیسٹ کے بعد دونوں نیگٹیو نکلے۔

Previous Post

کوئٹہ: مسلح افراد نے ناکہ لگا کر 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا

Next Post

انٹرنیٹ سست روی: پی ٹی اے کا عدالت میں جواب جمع

Next Post
ملک بھر میں انٹر نیٹ کی رفتار کم

انٹرنیٹ سست روی: پی ٹی اے کا عدالت میں جواب جمع

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist