تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلوچستان : پشتین میں دھماکہ ، 2 بچے جاں بحق

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2024
بلوچستان : پشتین میں دھماکہ ، 2 بچے جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

پولیس کا کہنا ہے کہ  پشین بازارمیں ہوئے دھماکے میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔  پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ دھماکے سے کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا علم نہیں ہوسکا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پولیس لائنز کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں جاں بحق 2 بچوں ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا ہے۔ یاد رہے کہ 14 اگست کو کوئٹہ میں 2 دستی بم حملوں میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بچوں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

Previous Post

اتوار سے طاقت ور مون سون بارشوں کا امکان

Next Post

پشاور : پرائیوٹ ڈرائیونگ اسکولز غیر قانونی قرار

Next Post
پشاور : پرائیوٹ ڈرائیونگ اسکولز غیر قانونی قرار

پشاور : پرائیوٹ ڈرائیونگ اسکولز غیر قانونی قرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist