تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اٹک میں اسکول وین پر فائرنگ

by ویب ڈیسک
اگست 22, 2024
اٹک میں اسکول وین پر فائرنگ
Share on FacebookShare on Twitter

اٹک کے علاقے ڈھیری کوٹ میں نامعلوم افراد نے اسکول وین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ ڈرائیور سمیت 4 بچے زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بچوں کی عمریں 10سے 12 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے۔ فائرنگ ڈرائیور کے اوپر کی گئی جس میں بچوں کو بھی نقصان پہنچا، ملزم نامزد ہو چکے ہیں اور ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں، بہت جلد ان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔  اسکول وین پر حملہ ڈرائیور کی ذاتی دشمنی کے باعث ہوا، گزشتہ ماہ اس دشمنی میں 2 افراد قتل ہوئے تھے، اسی قتل کا بدلہ لینے کے لیے وین ڈرائیور پر حملہ کیا گیا۔۔

Previous Post

پی ٹی آئی اب 8 ستمبر کو جلسہ کرے گی

Next Post

تجزیہ کار اوریا مقبول جان کی گرفتاری

Next Post
تجزیہ کار اوریا مقبول جان کی گرفتاری

تجزیہ کار اوریا مقبول جان کی گرفتاری

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist