تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سب میرین فالٹ کی وجہ سے انٹرنیٹ متاثرہے، پی ٹی اے

by ویب ڈیسک
اگست 21, 2024
بارش ، سیلاب اور تباہی، انٹرنیٹ سروس بھی متاثر
Share on FacebookShare on Twitter

سید امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ قائمہ کمیٹی میں وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ، چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل(ر) حفیظ الرحمن اور  اپوزیشن لیڈر عمر ایوب  نے بھی شرکت کی۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی سید امین الحق نے ملک میں انٹرنیٹ سروسز میں خلل اور سوشل میڈیا سروس کی بندش پر نوٹس لیا تھا چئیرمین پی ٹی اے میجر جنرل(ر) حفیظ الرحمن کو طلب کر رکھا تھا جس پر آج انہوں نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔سید امین الحق نےدریافت کیا کہ عوام کو بتایا جائے انٹرنیٹ سروس کیوں متاثر ہیں؟ فائر وال لگا ہے یا نہیں بتایا جائے؟ میڈیا کو پی ٹی اے اس سے متعلق آگاہی دے تاکہ عوام کو آگاہ کیا جاتا رہے۔ اس موقع پر  چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل(ر) حفیظ الرحمن کا کہنا تھا کہ   وزیر مملکت نے پریس کانفرنس کی تھی اس میں کئی وجوہات بتائی گئی تھیں، 7 اعشاریہ 5 ٹیرا بائٹ ڈیٹا ایک کیبل سے پاکستان آتا ہے، سب میرین کنسورشیم نے آگاہ کیا ہے کہ سب میرین کیبل میں فالٹ ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ متاثر ہے، 7 فائبر آپٹک کیبل پاکستان آتی ہیں جس میں سے ایک خراب ہے، 27 اگست تک کا وقت ہے وہ کیبل ٹھیک ہوجائے گی، اس صورتحال پر وی پی این کے استعمال سے مقامی انٹرنیٹ ڈاؤن ہوا۔ چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ ٹیلی کام سیکٹر کو 6 روز میں 300 ملین روپے کا نقصان ہوا، ہم نے جاز، زونگ سمیت تمام کمپنیوں کے سی ای اوز پر ایک کمیٹی بنائی ہے، کمیٹی نے اخذ کیا کہ کسی سطح پر کوئی خرابی یا مسئلہ نہیں ہے۔

Previous Post

جولائی میں 10820 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے گئے

Next Post

کارساز حادثہ : ملزمہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

کارساز حادثہ : ملزمہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist