تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سڑک کنارے ملنے والی خاتون غیر ملکی نہیں، اسلام آباد پولیس

by ویب ڈیسک
اگست 16, 2024
اسلام آباد پولیس اہلکار باڈی کیمروں سے آراستہ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد پولیس کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی نگرانی میں خصوصی کمیٹی بنائی گئی تھی۔ جس کے سامنے متعلقہ خاتون اپنی قومیت کا تعین کرنے سے قاصر رہی۔ جو دعویٰ کررہی تھی کہ اس کا تعلق بلجیئم سے ہے۔ کمیٹی خاتون کو شناخت کے لیے نادرا ہیڈ کوارٹر لے گئی کیونکہ ایف آئی اے اور سفارت خانے کے پاس خاتون کا سفری ریکارڈ نہیں تھا، چہرے اور فنگر پرنٹس کے ذریعے خاتون کی شناخت پاکستانی شہری اور راولپنڈی کی مستقل رہائشی کے طور پر ہوئی۔ اس سے پہلے خاتون کا طبی معائنہ کرایا گیا جس میں یہ الزام ثابت نہ ہوسکا کہ اس کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے  خاتون ابھی تک اس کے غیر ملکی شہری ہونے کے دعوے کے پیچھے محرکات کا پتا لگانے کے لیے کام کرنے والی پولیس ٹیم کو بیان دینے کے لیے تیار نہیں ہے۔ یاد رہے کہ 14 اگست کو متعلقہ خاتون کو سڑک کنارے بندھا ہوا پایا گیا تھا جس نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ اس  کے ساتھ بار بارزیادتی کی گئی ہے۔ خاتون نے خود کو بیلجیئم کی شہری کے طور پر متعارف کرایا تھا۔

Previous Post

بشریٰ بی بی، نجم الثاقب مبینہ آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر

Next Post

بنگلہ دیش: سابق فوجی افسر ضیاءالاحسن گرفتار

Next Post
بنگلہ دیش: سابق فوجی افسر ضیاءالاحسن گرفتار

بنگلہ دیش: سابق فوجی افسر ضیاءالاحسن گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist