تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بشریٰ بی بی، نجم الثاقب مبینہ آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر

by ویب ڈیسک
اگست 16, 2024
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب سے متعلق مبینہ آڈیو لیک سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ  جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم افغان 19 اگست کو سماعت کریں گے۔ یاد رہے کہ  وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔  وفاقی حکومت نے وزارتِ داخلہ کے ذریعے نجم الثاقب، سیکریٹری وزارتِ پارلیمانی امور ڈویژن، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان، خصوصی کمیٹی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سیکریٹری کمیٹی، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ، وزیرِ اعظم آفس، سیکریٹری وزارتِ دفاع، چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی، جاز، یو فون، ژونگ، ٹیلی نار پاکستان، پی ٹی سی ایل، سائبر انٹرنیٹ سروس (پرائیویٹ) لمیٹڈ، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن اور آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کو فریق بناتے ہوئے مؤقف اپنایا تھا کہ اداروں کے سربراہان کی طلبی اور ان سے رپورٹیں منگوانا فیکٹ فائنڈنگ کے مترادف ہے۔ درخواست متن کے مطابق نجم الثاقب کی درخواست پارلیمانی کمیٹی کی طلبی کے خلاف تھی جو معاملہ ختم ہو چکا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ غیر مؤثر درخواست کے نکات سے ہٹ کر کارروائی کر رہی ہے۔

Previous Post

غیر ملکی حکومتوں کو پاکستانی اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے

Next Post

سڑک کنارے ملنے والی خاتون غیر ملکی نہیں، اسلام آباد پولیس

Next Post
اسلام آباد پولیس اہلکار باڈی کیمروں سے آراستہ

سڑک کنارے ملنے والی خاتون غیر ملکی نہیں، اسلام آباد پولیس

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist