تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اگست 16, 2024
لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود دوبارہ گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نیب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ  سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش کیا جائے گا، جس کی بنیاد پر پرویز الٰہی کے وکیل مختار رانجھا نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کردی ہے۔ موقف اختیار کیا جائے گا کہ پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز ہے، عدالت ایک روزہ حاضری سے استثنا دینے کا حکم دے۔

Previous Post

سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستانی اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگون

Next Post

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز

Next Post
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist