تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

میری گرفتاری کی خبر میں کوئی سچائی نہیں، ثاقب نثار

by ویب ڈیسک
اگست 15, 2024
میری گرفتاری کی خبر میں کوئی سچائی نہیں، ثاقب نثار
Share on FacebookShare on Twitter

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ ان کا فیض حمید کی گرفتاری کے حوالے سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے اپنی گرفتاری کی خبر کو افواہ قرار دیتے ہوئے کہا جب وہ ملک میں ہی نہیں تو گرفتاری کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ ان کے مطابق  کچھ روز قبل ذاتی کام کی وجہ سے بیرون ملک آئے ہوئے ہیں اورا ن کی  غیرموجودگی میں تمام باتیں مبالغہ آرائی ہیں، ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ وہ  ستمبر میں وطن واپس آئیں گے۔ یاد رہے کہ  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ آج 3 فوجی افسران کو بھی تحویل میں لیا گیا ہے۔

Previous Post

فیض حمید کورٹ مارشل؛ تین ریٹائرڈ فوجی افسران بھی زیر حراست

Next Post

آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ

Next Post
سمندری طوفان سے بچنے کے لیے ہنگامی اقدامات

آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist