تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

منکی پاکس کا خطرہ: پاکستانی ائیرپورٹس ہائی الرٹ

by ویب ڈیسک
اگست 15, 2024
حکومت نے کسٹم حکام کو مسافروں کی اشیا ضبط کرنے سے روک دیا
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے عہدیداروں کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے تمام ایئرپورٹس کو ایم۔پاکس سے بچاؤ کے حوالے سے الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ملک بھرکے داخلی راستوں پر اسکریننگ نظام مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے ایم پاکس کو عالمی ایمر جینسی قرار دیا ہے۔ دوسری جانب وفاقی ترجمان  وزارت صحت کے مطابق اس سال اب تک افریقی ممالک میں 17 ہزار سے زیادہ مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے، 517 اموات کی اطلاع ملی ہے، کل 13 ممالک میں .کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

Previous Post

پنجاب اسمبلی : پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر فرحت عباس مستعفی

Next Post

جلد انٹرنیٹ بحال ہوگا، سیکرٹری آئی ٹی

Next Post
بارش ، سیلاب اور تباہی، انٹرنیٹ سروس بھی متاثر

جلد انٹرنیٹ بحال ہوگا، سیکرٹری آئی ٹی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist