تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

منکی پاکس کی وبا پر این سی اے او سی کا اہم اجلاس

by ویب ڈیسک
اگست 15, 2024
منکی پاکس کی وبا پر این سی اے او سی کا اہم اجلاس
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے منکی پاکس کی وبا کے عالمی سطح پر تیزی سے اضافے اور پھیلاؤ کے پیش نظر اس سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی وضع کرنے کے لیےآج اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ دوسری جانب عالمی  ادارہ صحت کا بھی اس معاملے پر  ہنگامی اجلاس ہوا جس میں افریقہ میں منکی پاس کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر عالمی ادارے کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے عالمی سطح پر ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق یہ مرض  قریبی رابطے سے پھیلتا ہے جس کی علامات میں فلو اور پیپ سے بھرے دانے شامل ہیں، یہ  بیماری عموماً خطرناک نہیں ہوتی لیکن بیماری مہلک شکار اختیار کرنے پر یہ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اس اہم اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر شبانہ سلیم کریں گی جس میں صوبائی ڈی جیز بھی شرکت کریں گی۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ منکی پاکس سے متعلق اہم اور ٹھوس اقدامات کیے جانے کی توقع ہے۔

Previous Post

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

Next Post

پنجاب اسمبلی : پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر فرحت عباس مستعفی

Next Post
پنجاب اسمبلی : پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر فرحت عباس مستعفی

پنجاب اسمبلی : پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر فرحت عباس مستعفی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist