تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

14 اگست سے 18 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

by ویب ڈیسک
اگست 13, 2024
خبردار! بارش کے موسم میں یہ غلطیاں ہر گز نہ کریں

بشکریہ عرب نیوز

Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  مغرب، بحیرہ عرب، خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک پر اثر انداز ہوں گی، جس کے نتیجے میں اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا میں طوفانی  بارشیں ہوسکتی ہیں۔  محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارشوں کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل 15 اگست سے داخل ہوگا اور بارشوں کے اسپیل 18 اگست جاری رہنے کی توقع ہے۔ بلوچستان کے اضلاع خضدار، قلات، سوراب، آواران، مستونگ، نصیرآباد، جعفرآباد، صحبت پور، جھل مگسی، کچھی، سبی، پنجگور، کوہلو، موسی خیل، بارکھان، لورالائی، ہرنائی، ژوب، زیارت، شیرانی اور مکران میں بارشیں ہو سکتی ہیں۔ عوام کو  غیر ضروری سفرسے گریز کرنے کا کہا گیا ہے، بارشوں کے نئے اسپیل کے دوران ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ پی ڈی ایم اے کا مزید کہنا تھا کہ پکنک پوائنٹس پر جانے سے گریز کیا جائے، بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنےکا خدشہ ہے، عوام بجلی کےکھمبوں، موبائل کے استعمال سے گریز کریں۔

Previous Post

77 واں یوم آزادی،پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ ہوگی

Next Post

مطلوب دہشتگرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک

Next Post
مطلوب دہشتگرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک

مطلوب دہشتگرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist