تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دہلی خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیرمحفوظ ہے، تاپسی پنو

by ویب ڈیسک
اگست 10, 2024
دہلی خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیرمحفوظ ہے، تاپسی پنو
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ ایکٹریس تاپسی پنو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ  دہلی شہر دیگر بھارتی  شہروں کے مقابلے میں خواتین کے لیے غیر محفوظ شہر ہے، انہوں  نے یہ خود تجربہ کیا ہے، دہلی کے رہائشی اپنی بیٹیوں کو سورج ڈھلتے سے قبل گھر آنے کی تاکید کرتے ہیں جبکہ دیگر شہروں میں ایسا نہیں ہے۔ تاپسی پنو جن کا خود تعلق دہلی سے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بسا اوقات سوچتی تھیں کہ ہر جگہ ایسا ہوتا ہے، ہر جگہ ہی چھیڑ چھاڑ کرنے والے لوگ پائے جاتے ہیں مگر ایسا نہیں ہے، جب دوسرے شہروں میں رہنا شروع کیا تو معلوم ہوا کہ صرف دہلی کے والدین ہی اپنی بیٹیوں کو گھر جَلد لوٹنے کا کہتے ہیں، باقی شہروں میں ایسا نہیں ہے۔ بالی وڈ ایکٹریس کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ۰ انہیں ایک تہوار کے دوران بھیڑ میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا۔

Previous Post

برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 61 افراد ہلاک

Next Post

بنگلہ دیش : چیف جسٹس کو ایک گھنٹے کا الٹی میٹم

Next Post
بنگلہ دیش : چیف جسٹس کو ایک گھنٹے کا الٹی میٹم

بنگلہ دیش : چیف جسٹس کو ایک گھنٹے کا الٹی میٹم

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist