تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت : تہوار کے پوسٹر پر میا خلیفہ کی تصویر نے ہنگامہ مچادیا

by ویب ڈیسک
اگست 10, 2024
بھارت : تہوار کے پوسٹر پر میا خلیفہ کی تصویر نے ہنگامہ مچادیا
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی تہوار کے موقع پر بینر پر فحش فلموں کی سابق لبنانی اداکارہ میا خلیفہ کی تصویر لگانے پر ہنگامہ برپا ہوگیا۔ ریاست تامل ناڈو کے ضلع کانچی پورم میں یہ واقعہ ہوا۔ دیوی اور دیوتاؤں کے تہوار میں ہزار افراد شرکت کرتے ہیں اور یہ کئی دنوں تک جاری رہتا ہے۔ غیر اخلاقی فلموں کی سابق اداکارہ کی تصویر میں  کمپیوٹر سافٹ ویئر یا ایپلیکیشن کے ذریعے تھوڑی بہت تبدیلی کی گئی۔ اور دکھایا گیا کہ وہ دودھ کا برتن  اٹھائے ہوئے ہیں، جو تہوار میں روایتی چڑھاوے کا ایک حصہ ہے۔ تصویر وائرل ہونے بعد علاقے میں تہلکہ مچا دیا جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر اسے ہٹا دیا۔ یاد رہے کہ میا خلیفہ قابل اعتراض فلموں میں کام کرتی رہی ہیں۔

Previous Post

اسلام آباد کے تھانوں کو اسمارٹ پولیس اسٹیشن کرنے کا حکم

Next Post

صدر، وزیراعظم اور خالد مقبول کا اعتماد حاصل ہے

Next Post
ترجمے کے ساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم بچوں کو دینے کی تجویز

صدر، وزیراعظم اور خالد مقبول کا اعتماد حاصل ہے

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist