تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد کے تھانوں کو اسمارٹ پولیس اسٹیشن کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اگست 10, 2024
اسلام آباد پولیس اہلکار باڈی کیمروں سے آراستہ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدارت میں تھانوں کی اپ گریڈیشن پر پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ اس موقع پر  وزیر داخلہ نے اسلام آباد  کے تھانوں کو اسمارٹ پولیس اسٹیشن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ  روایتی تھانے خوف کی علامت بن چکے ہیں، سائل آنے سے پہلے کئی بار سوچتا ہے۔ خود بھی تھانوں کے دورے کرچکا ہوں ، اس دوران جو حالت زار دیکھی وہ ناقابل بیان ہے۔ عالمی معیار کا شہر بنانے کے لیے بلاتاخیر اسمارٹ پولیسنگ کی طرف جانا ہے۔ اسمارٹ پولیس اسٹیشن کے لیے ہر ممکن وسائل دیں گے۔ محسن نقوی کے مطابق خوش اخلاق و تعلیم یافتہ پولیس افسران کو اسمارٹ پولیس اسٹیشن میں تعینات کیا جائے گا۔ مرحلہ وار پروگرام کے تحت تھانوں کو اپ گریڈ کرکے اسمارٹ پولیس اسٹیشن میں تبدیل کیا جائے گا۔ اپ گریڈیشن کے لیے کم لاگت کے ساتھ معیاری ڈیزائن تیار کیا جائے ۔ اس سلسلے میں انہوں نے دیگر عمارتوں میں قائم تھانوں کے لیے اراضی کی نشاندہی کی ہدایت بھی کی۔

Previous Post

ارشد ندیم آج رات ایک بجے وطن لوٹیں گے

Next Post

بھارت : تہوار کے پوسٹر پر میا خلیفہ کی تصویر نے ہنگامہ مچادیا

Next Post
بھارت : تہوار کے پوسٹر پر میا خلیفہ کی تصویر نے ہنگامہ مچادیا

بھارت : تہوار کے پوسٹر پر میا خلیفہ کی تصویر نے ہنگامہ مچادیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist