تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارشد ندیم آج رات ایک بجے وطن لوٹیں گے

by ویب ڈیسک
اگست 10, 2024
ارشد ندیم آج رات ایک بجے وطن لوٹیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ حاصل کرنے والے ارشد ندیم ہفتے کی رات ایک بجے براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے۔  چیئرمین ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس محمد اکرم ساہی ارشد کو لے کر وطن پہنچیں گے۔وطن واپسی پر گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا شاندار استقبال کیا جائے گا، کوچ سلمان بٹ بھی اُن کے ہمراہ وطن پہنچیں گے۔ دوسری جانب ارشد ندیم پر انعامات کی بارش مسلسل جاری ہے۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈریشنز نے بھی اعلان کررکھا ہے وہ 2024 پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والوں کو 50 ہزار ڈالر انعام دے گی۔ پنجاب حکومت نے ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ساتھ ہی ان کے نام سے منسوب اسپورٹس سٹی بنانے کا بھی کہا جارہا ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ارشد ندیم کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا۔  سندھ حکومت نے ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا جبکہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ارشد ندیم کے نام سے کراچی میں اسپورٹس اکیڈمی کھولنے کا اعلان کیا۔ سکھر کے میئر نے ارشد ندیم کو سونے کا تاج پہنانے کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب  گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اولمپئین ارشد ندیم کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا۔ علی ظفر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ تاریخی کامیابی پر ارشد ندیم کو اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے 10 لاکھ روپے رقم بطورِ انعام نقد رقم دینے کا وعدہ کیا۔ اسی طرح کراچی پریس کلب نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو پریس کلب کی اعزازی ممبر شپ دینے کا اعلان کر دیا۔کرکٹر احمد شہزاد نے 10 لاکھ، نجی ٹی وی چینل نے بھی 10 لاکھ جبکہ پاکستان گیس اینڈ آئل نے زندگی بھر کیلئے مفت پیٹرول دینے کا اعلان کررکھا ہے۔

Previous Post

راولپنڈی میں شدید بارش، گلیاں سڑکیں تالاب بن گئیں

Next Post

اسلام آباد کے تھانوں کو اسمارٹ پولیس اسٹیشن کرنے کا حکم

Next Post
اسلام آباد پولیس اہلکار باڈی کیمروں سے آراستہ

اسلام آباد کے تھانوں کو اسمارٹ پولیس اسٹیشن کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist