تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بنگلا دیش کا پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اگست 8, 2024
بنگلا دیش کا  پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

محمد اقبال حسین ڈھاکا میں فارن سروسز اکیڈمی کے سربراہ ہیں۔ انہوں نے 2001 میں فارن سروس میں شمولیت اختیار کی تھی۔ اس سے پہلے  محمد اقبال حسین بنگلا دیش کی وزارت خارجہ میں بطور ڈائریکٹر جنرل مغربی ایشیا فرائض انجام دے چکے ہیں۔ وہ جدہ ، لندن، ماسکو اور ابوظہبی میں بنگلا دیش کے سفیر بھی رہ چکے ہیں اور دبئی میں بنگلا دیش کے قونصل جنرل بھی رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ  محمد اقبال حسین جلد پاکستان پہنچ کر سفارتی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ بنگلا دیش کے موجودہ ہائی کمشنر روح العالم صدیقی اب بنگلا دیش واپس جائیں گے۔ یہ تبدیلی بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے پیش نظر ہوئی ہے۔

Previous Post

بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے آرمی چیف اور اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے

Next Post

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف

Next Post
جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist