تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان میں کتنے فی صد افراد سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں؟

by ویب ڈیسک
اگست 8, 2024
سوشل میڈیا رولز 2021کا نوٹیفکیشن جاری
Share on FacebookShare on Twitter

گیلپ سروے کی ایک رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ  60 فیصد پاکستانی فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سمیت دیگر سماجی رابطوں کی ایپس استعمال نہیں کرتے۔ سروے 28 جون سے 10 جولائی تک کیا گیا جس میں 700 سے زائد افراد سے رائے لی گئی۔ سروے کے مطابق 40 فیصد پاکستانی فیس بک، انسٹاگرام ، ٹک ٹاک اور دیگر ایپس کا بھرپور استعمال کرتے ہیں۔ ان میں 30 سال سے کم عمر کے 62 فیصد نوجوان زیادہ فعال ہیں جبکہ 30 سال سے زائد عمر کے صرف 30 فیصد پاکستانی متحرک ہیں۔ سوشل میڈیا کے استعمال میں پاکستانی مرد خواتین سے آگے ہیں۔

Previous Post

دہشت گردی کا خطرہ، ٹیلر سوئفٹ کے ویانا کے شوز منسوخ

Next Post

صدر نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کردیے

Next Post
صدر  نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کردیے

صدر نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کردیے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist