تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ویب سیریز ” برزخ ” کو یوٹیوب پاکستان سے ہٹادیا گیا

by ویب ڈیسک
اگست 7, 2024
ویب سیریز ” برزخ ” کو یوٹیوب پاکستان سے ہٹادیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ویب سیریز ” برزخ ” کو اب 9 اگست سے یو ٹیوب پاکستان سے ہٹادیا جائےگا۔ جس کا اعلان اسے نشر کرنے والے ادارے ” زندگی ” نے کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  وہ 6 اقساط پر مشتمل سیریز ’برزخ‘ کو یوٹیوب سے حذف کر رہے ہیں۔ پاکستان میں موجودہ عوامی جذبات کی روشنی میں رضاکارانہ طور پر 9 اگست 2024ء سے یوٹیوب پاکستان سے برزخ کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ ناظرین کی رائے کو عزت دینے کے لیےکیا گیا ہے۔ اُدھر ویب سیریز کے ہدایتکار عاصم عباسی کی جانب سے بھی گزشتہ شب مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کیا گیا تھا، عاصم عباسی کے مطابق ” برزخ ” کی آخری قسط نشر کی جارہی ہے ۔ یاد رہے کہ  سوشل میڈیا پر پاکستان کی پہلی ویب سیریز کا بائیکاٹ کیا جا ریا تھا۔ بائی کاٹ کی وجہ سیریز میں دکھائے جانے والے غیر مناسب اور ہم جنس پرستی پر مبنی مناظر بتای جارہی ہے۔

Previous Post

حسینہ واجد کی مشکلات میں اضافہ

Next Post

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی نے چیلنج کردیا

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی نے چیلنج کردیا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist