تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شیلا جیکسن کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

by ویب ڈیسک
اگست 2, 2024
شیلا جیکسن کی آخری رسومات ادا کردی گئیں
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی کانگریس میں پاکستانی کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن کی آخری رسومات ریاست ٹیکساس میں ادا کردی گئیں۔ اس موقع پر امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن اور ان کی اہلیہ ہلیری کلنٹن سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔  ہیوسٹن میں  شیلا جیکسن کی آخری رسومات میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات شامل رہیں۔  اس موقع پر پاکستانی قونصل جنرل آفتاب چوہدری کا کہنا تھا کہ  شیلاجیکسن نے مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی۔ شیلا جیکسن لی 2005 میں پاکستان میں زلزلہ متاثرین کے ساتھ کھڑی تھیں، شیلا جیکسن پاکستان کی مخلص اور سچی دوست تھیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے شیلا جیکسن کینسر کے مرض کے باعث زندگی کی بازی ہار گئی تھیں۔

 

Previous Post

فلسطینیوں سے یکجہتی : ملک بھر میں یوم سوگ

Next Post

اسلام آباد : تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی

Next Post
نجی اسکولز میں زبردستی یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی

اسلام آباد : تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist